میزان عمل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عدل کی ترازو، وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال جانچے جائیں گے نیز سچی کسوٹی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عدل کی ترازو، وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال جانچے جائیں گے نیز سچی کسوٹی۔